کلین گرین پاکستان،وزیرریلوے شیخ رشید کادورہ پریم نگرڈرائی پورٹ

کلین گرین پاکستان،وزیرریلوے شیخ رشید کادورہ پریم نگرڈرائی پورٹ
کلین گرین پاکستان،وزیرریلوے شیخ رشید کادورہ پریم نگرڈرائی پورٹ

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کلین گرین پاکستان کے سلسلے میں پریم نگر ڈرائی پورٹ کا دورہ کیا اس موقع پر شیخ رشید کوڈرائی پورٹ کے انتظامات ودیگرمعاملات پربریفنگ دی گئی۔

وزیر ریلوے شیخ رشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فریٹ ٹرین ریلوے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،پرائیویٹ پارٹنرشپ کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات چاہتے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...