نوازشریف کی صحت کیلئے سروسز ہسپتال کے باہر قرآن خوانی

نوازشریف کی صحت کیلئے سروسز ہسپتال کے باہر قرآن خوانی
نوازشریف کی صحت کیلئے سروسز ہسپتال کے باہر قرآن خوانی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت کیلئے سروسز ہسپتال کے باہر قرآن خوانی کی گئی ۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو گزشتہ روز علاج کیلئے لاہور کے سروسز ہسپتال میں علاج کیلئے منتقل کیا گیا تھا،لیگی کارکنوں نے سروسز ہسپتال کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا رکھا ہے جہاں سابق وزیراعظم کے حق میں جبکہ حکومت کیخلاف نعرے بازی کی جاتی ہے،مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے سابق وزیراعظم کی صحت کیلئے قرآن خوانی کی گئی جس میں کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...