ایک اور رکن اسمبلی نیب کے ریڈار پر آگئے ، ن لیگ کیلئے پریشان کن خبرآگئی

ایک اور رکن اسمبلی نیب کے ریڈار پر آگئے ، ن لیگ کیلئے پریشان کن خبرآگئی
ایک اور رکن اسمبلی نیب کے ریڈار پر آگئے ، ن لیگ کیلئے پریشان کن خبرآگئی

  


لاہور (ویب ڈیسک)بہاولنگر سے ایم این اے احسان الحق باجوہ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں، احسان الحق باجوہ پر آمد ن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک اور ایم این اے نیب کے ریڈار پر آگئے، بہاولنگر سے ا یم این اے احسان الحق باجوہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے، نیب نے احسان الحق باجوہ، ان کی اہلیہ، بچوں کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کردیں، نیب نے ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سے 4فروری تک مکمل ریکارڈ مانگ لیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...