بلاول کی بات کا جواب 5 فروری کو فیصل آباد میں دوں گا،شیخ رشید

بلاول کی بات کا جواب 5 فروری کو فیصل آباد میں دوں گا،شیخ رشید
بلاول کی بات کا جواب 5 فروری کو فیصل آباد میں دوں گا،شیخ رشید

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ بلاول کی بات کا جواب 5 فروری کو فیصل آباد میں دوں گا۔

وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول نے کہا کہ میرے رنگ پسٹن بیٹھ گئے ہیں ،چیئرمین پیپلزپارٹی کو اس بات کا جواب 5 فروری کو فیصل آباد میں دوں گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ بلاول کے والد آصف زرداری کے فالودے والوں کے نام اکاﺅنٹ نکل رہے ہیں ،بلاول لانگ مار چ کریں گے یالونگ مارچ،وزیر ریلوے نے کہا کہ لانگ اور لونگ مارچ میں فرق اس عمر میں بھی بتا سکتا ہوں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...