اسلام آباد ایئر پورٹ سے ایک اور ’’ایان علی‘‘ پکڑی گئی

اسلام آباد ایئر پورٹ سے ایک اور ’’ایان علی‘‘ پکڑی گئی
اسلام آباد ایئر پورٹ سے ایک اور ’’ایان علی‘‘ پکڑی گئی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیواسلام آباد ایئر پورٹ پر غیرملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،اے ایس ایف حکام نے خاتون کو گرفتارکرکے کسٹم حکام کے حوالے کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور کی رہائشی خاتون قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 701 سے مانچسٹر جا رہی تھی،چیکنگ کے دوران خاتون سے ساڑھے 38 لاکھ مالیت کے ڈالر،پاﺅنڈبرآمد ہوئے،اے ایس ایف حکام نے خاتون کو گرفتار کرکے کسٹم حکام کے حوالے کردیا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...