جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،ابتدائی رپورٹ نیب ہیڈ کوارٹرزکوموصول

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،ابتدائی رپورٹ نیب ہیڈ کوارٹرزکوموصول
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،ابتدائی رپورٹ نیب ہیڈ کوارٹرزکوموصول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس سے متعلق ابتدائی رپورٹ نیب ہیڈکوارٹرز کو موصول ہو گئی ہے ۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس سے متعلق ابتدائی رپورٹ نیب ہیڈکوارٹرز کو موصول ہو گئی ہے ، رپورٹ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے مرتب کی ہے ،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائےگی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی ہے اورنیب نے 16 مقدمات کی چھان بین شروع کی ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیب نے جے آئی ٹی حکام سے بریفنگ لی ہے۔