راولپنڈی میں زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار اب کہاں ہیں؟ خبرآگئی

راولپنڈی میں زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار اب کہاں ہیں؟ خبرآگئی
راولپنڈی میں زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار اب کہاں ہیں؟ خبرآگئی

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک) نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرار ہوگئے۔

راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان میں نوجوان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرارہوگئے۔ دونوں اہلکار بخشی تھانے میں تعینات تھے۔ نوجوان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے دونوں اہلکاروں کے خلاف عدالت کے حکم پر مقدمہ درج ہوا تھا۔

اے ایس پی عمرعباس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار ے جارہے ہیں جب کہ غفلت کے مرتکب تفتیشی افسر اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی


loading...