دوسرا ٹی ٹوینٹی ، پاکستان نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا ؟ جانئے

دوسرا ٹی ٹوینٹی ، پاکستان نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا ؟ جانئے
دوسرا ٹی ٹوینٹی ، پاکستان نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جوہانسبرگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور مخالف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹوینٹی میں ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، فہیم اشرف کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ آج بارش کی پیشگوئی ہے اس لیے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
دوسری جانب جنوبی افریقہ کی ٹیم کی کپتانی فاف ڈوپلیسز کی جگہ آج ڈیوڈ ملر کر رہے ہیں ۔

مزید :

کھیل -