این آر او ہوا تو اس کا منفی اثر کس پر پڑے گا؟ سینئر صحافی نے حیران کن بات کہہ دی

این آر او ہوا تو اس کا منفی اثر کس پر پڑے گا؟ سینئر صحافی نے حیران کن بات کہہ ...
این آر او ہوا تو اس کا منفی اثر کس پر پڑے گا؟ سینئر صحافی نے حیران کن بات کہہ دی

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ اگر این آر او ہوا تو اس کا منفی اثر مسلم لیگ ن پر پڑے گا ، تحریک انصاف پریشان کیوں ہے؟اصل مسئلہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکی ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہا کہ اگر این آر او ہوا تو اس کا منفی اثر مسلم لیگ ن پر پڑے گا ، تحریک انصاف پریشان کیوں ہے ، اصل مسئلہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکی ، این آر او کا ایشو حکومتی کی ناقص کارکردگی پر سے قوم کی توجہ ہٹانے کیلئے اٹھایا جارہاہے ۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ رشید کے بارے میں جو بات کی ہے اور پھر اس کے بعد معذرت کرلی ہے ، اس سے بلاول کے قد میں اضافہ ہوگا ۔

مزید : قومی


loading...