شاہد خاقان،احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرداخلہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت (آج) ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنیٰ پرویز درخواستوں پر (آج) پیر 3فروری کو سماعت کریں گے۔
شاہد خاقان