آصفہ بھٹو زرداری 27 برس کی ہو گئیں، سالگرہ آج منائی جائے گی

آصفہ بھٹو زرداری 27 برس کی ہو گئیں، سالگرہ آج منائی جائے گی

  



جہانیاں (این این آئی) پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی 27 ویں سالگرہ (آج)3فروری پیر کومنائی جائے گی۔پارٹی کے زیراہتمام جہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی سلامتی اور درازی عمر کے لیے دعا کی جائے گی۔آصفہ بھٹو3فروری1993ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔

آصفہ بھٹو

مزید : صفحہ اول