سرکاری حجاج کیلئے پہلی دفعہ تھری ڈی کا تربیتی نظام متعارف کرایا جائے گا

  سرکاری حجاج کیلئے پہلی دفعہ تھری ڈی کا تربیتی نظام متعارف کرایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2020ء کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے حجاج کرام کیلئے تربیت کے نظام کو از سر نو مرتب کرتے ہوئے جدید انداز میں استوار کیا جائے گا،بڑے شہروں سمیت چھوٹے شہروں تک حاجیوں کیلئے ٹریننگ کیمپ کا انتظام ہو گا،سرکاری حجاج کیلئے پہلی دفعہ 3Dکا تربیتی نظام متعارف کرایا جائے گا،3Dکی ٹریننگ سافٹ وئیر کمیٹیاں کریں گی جن کی منظوری وزارت مذہبی امور دے گی۔
تھری ڈی

مزید :

صفحہ آخر -