حج پالیسی منظوری کیلئے کل کابینہ میں پیش کی جائے گی

حج پالیسی منظوری کیلئے کل کابینہ میں پیش کی جائے گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی 2020ء منظوری کیلئے کل کابینہ میں پیش ہو گی،کل ہی اعلان متوقع ہے، 15فروری سے حج درخواستوں کی وصولی کی تجویز،حج فارم تیار۔

پالیسی

مزید : صفحہ آخر