روڈ ٹو مکہ کراچی،لاہور،پشاور سے شروع کرنے کی سعودی عرب کو درخواست کی جائے گی

روڈ ٹو مکہ کراچی،لاہور،پشاور سے شروع کرنے کی سعودی عرب کو درخواست کی جائے گی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء روڈ ٹو مکہ اسلام آباد سے جاری رہے گا، کراچی، لاہور، پشاور سے شروع کرنے کی سعودی عرب کو درخواست کی جائے گی،حج2020ء میں ریڈ ایبل پاسپورٹ جس کی میعاد 10فروری 2021ء ہو کارآمد ہو گا،حج2020ء میں حاجی کو ای ویزہ جاری ہو گا۔

روڈ ٹو مکہ

مزید : صفحہ آخر