ڈائریکٹر حج لاہور ریحان عباس کھوکھر کی والدہ انتقال کر گئیں

  ڈائریکٹر حج لاہور ریحان عباس کھوکھر کی والدہ انتقال کر گئیں

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈائریکٹر حج لاہور ریحان عباس کھوکھر کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دولت گیٹ قبرستان ملتان میں سپردخاک کر دیا گیا،نماز جنازہ امام بارگاہ دولت گیٹ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں ملتان کی معروف سماجی، سیاسی شخصیات کے علاوہ ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیات و سینئر حج آرگنائزر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ رابطہ0334-5142020

انتقال

مزید : صفحہ آخر