پرائیویٹ حج سکیم کو حتمی شکل دینے کیلئے ہوپ اور وزار ت مذہبی امور کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

  پرائیویٹ حج سکیم کو حتمی شکل دینے کیلئے ہوپ اور وزار ت مذہبی امور کے درمیان ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2020ء،پرائیویٹ حج سکیم کو حتمی شکل دینے کیلئے ہوپ اور وزار ت مذہبی امور کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے،ہوپ کے وفد کی قیادت مرکزی چیئرمین شاہد رفیق کریں گے،زونلز چیئرمین اور سینئر وائس چیئرمین وفد میں شامل ہوں گے،ایڈیشنل سیکرٹری اور سینئر جوائنٹ سیکرٹری اپنی ٹیم کے ساتھ موجود ہوں گے، بکنگ،حج پیکج،مانیٹرنگ کے مسائل زیر بحث آنے کا امکان ہے۔

مذاکرات

مزید : صفحہ آخر