چوروں کا منشور ہی لٹوتے پھٹو ہے،غلام سرور خان

  چوروں کا منشور ہی لٹوتے پھٹو ہے،غلام سرور خان

  



اڈیالہ (این این آئی)وفاقی وزیر ہوا با زی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چوروں کا منشور ہی لٹوتے پھٹو ہے،اربوں ڈالر کا قرضہ تھا تاہم ہم نے ملکی معیشت کی بنیادیں مضبوط کر دی ہیں،55 ارب سے رنگ روڈ کی منظور ی ہو چکی ہے اس منصوبے پر اسی سال کام شروع ہو جا ئے گا۔گزشتہ روز یہاں جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ چکری والے کوکوئی حلف لینے پر مجبور نہیں کر رہا،جو وہ ہیں اس کی خیر منا ئیں،دو نمبر یا چھوڑ دیں اور لو گوں کو گمراہ نہ کریں۔

غلام سرور خان

مزید : صفحہ آخر