پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی (آج)سے بحال کر دی جائیگی
لاہور(این این آئی)پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی آج(سوموار)بحال کر دی جائے گی۔سی این جی اسٹیشنزصبح 8 بجے کھلیں گے اور بدھ 5 فروری کی رات 8 بجے تک 60 گھنٹے کھلے رہیں گے۔
سی این جی