قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اہم اجلاس (آج) پیر کو ہو گا،جس میں نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (ترمیمی) بل2019 سمیت دیگر اہم بلوں کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ دیگر اہم امور بھی زیر غور آئیں گے، کمیٹی اجلاس دن 2بجے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی راجہ خرم شہزاد نواز کریں گے۔
داخلہ کمیٹی

مزید :

صفحہ آخر -