برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 249روپے، زندہ برائلر مرغی 172روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 104روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

علاقائی -