مال روڈپر پچاس وارڈنز پر مشتمل 25 موٹرسائیکلسٹ دستے تعینات

    مال روڈپر پچاس وارڈنز پر مشتمل 25 موٹرسائیکلسٹ دستے تعینات

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)حادثات سے محفوظ اور منعظم ٹریفک کیلئے سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے مال روڈپر 50 وارڈنز پر مشتمل 25 موٹرسائیکلسٹ دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں، اسپیشل اسکواڈز کل سے لین لائن، سٹاپ لائن اور ون وے کیخلاف ورزی پر شہریوں کو ایجوکیٹ کریں گے، ایک ہفتے تک مال روڈ پر شہریوں کو بھرپور آگاہی دی جائے گی، 10 فروری سے خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : علاقائی