مصری شاہ،دو گروپوں میں فائرنگ3 افراد شدید زخمی

  مصری شاہ،دو گروپوں میں فائرنگ3 افراد شدید زخمی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)مصری شاہ میں فائر نگ سے ایک شخص کا اپنا ہی بیٹا زخمی جبکہ دورے گروپ میں باپ بیٹا شدید زخمی ہو گئے،دو نوں پارٹیوں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔چار افراد گر فتارجبکہ حاقا فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ فاروق گنج کے علاقہ گلی نمبر 13 کے رہائشی محمد اعظم کا علاقہ بدمعاش حا قا اور اس کے بیٹے دانش ببلو سے جھگڑا ہوا تھا،حا قاا پنے ساتھیوں کیسا تھ گیا اور فائر نگ شروع کر دی۔ فائر نگ کی زد میں آ کر محمد اعظم،علی رضا،شدید زخمی ہو گئے۔

پو لیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ حا قا نا می فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا پو لیس نے مقد مہ درج کر کہ تفتیش شروع کر دی۔

مزید : علاقائی