عتیقہ اڈھو ڈرامہ سیریل ”چنگل“میں کاسٹ

عتیقہ اڈھو ڈرامہ سیریل ”چنگل“میں کاسٹ

  



لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی اداکارہ عتیقہ اڈھو ڈرامہ سیریل چنگل میں دکھائی دیں گی۔اداکارہ عتیقہ اڈھو نے اپنے نئے پروجیکٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ مومل پروڈکشن کے بینر تلیبننیوالے ڈرامہ سیریل چنگل میں اداکاری کریں گی۔

، جس میں ان کا کردار پہلے کرداروں سے بالکل مختلف ہو گا۔ ڈرامے کے ہدایت کار فاروق رند ہیں۔

مزید : کلچر