پاکستان بہت جلد ترقی کی نئی شاہراہوں پر گامزن ہو گا

  پاکستان بہت جلد ترقی کی نئی شاہراہوں پر گامزن ہو گا

  



لاہور (سٹی رپورٹر)ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران لاہور صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی آزادی کیلئے 5فروری کوملک گیریوم یکجہتی کشمیرمنایاجائے گا حکومت اورعوام کشمیریوں کے حق میں اپنی سفارتی،سیاسی واخلاقی اورہرسطح پرکشمیریوں کی بھرپورمددجاری رکھیں گے۔

انشاء اللہ وہ دن دور نہیں ہے جب کشمیر بھارت کے چنگل سے نکل کر پاکستان کے ساتھ مل کر ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1