گوالمنڈی کی سیاسی و سماجی شخصیت لطیف بٹ انتقال کر گئے

گوالمنڈی کی سیاسی و سماجی شخصیت لطیف بٹ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر محمد ارشد بٹ کے ماموں، سیاسی و گوالمنڈی کی سیاسی و سماجی شخصیت لطیف بٹ گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں میانی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم لطیف بٹ مسلم لیگ (ن) کے سینئر کارکن اور میاں نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ختم ساتواں 6 فروری بروز جمعرات کو ان کی رہائش گاہ پر پڑھایا جائے گا۔