مسئلہ کشمیر مذاکرات نہیں ہندو کی مرمت سے حل ہوگا،ذوالفقار ہاشمی

مسئلہ کشمیر مذاکرات نہیں ہندو کی مرمت سے حل ہوگا،ذوالفقار ہاشمی

  



لاہور (سٹی رپورٹر)محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے سر پر ست خلیفہ مجاز بر یلی شر یف علامہ ذوالفقار مصطفی ہا شمی نے کہاکہ مسئلہ کشمیر مذاکرات نہیں ہندو ں کی مرمت سے حل ہو گا،بھار ت اپنے فو جی طا قت کے استعما ل اور ظلم و ستم کے باو جو دکشمیریو ں کی آواز کو نہیں دبا سکا نہ دبا سکے گا،علما ء اکرام و مشا ئخ عظام نماز جمعہ کے خطبات اور سیا سی رہنما اپنی تقر یبا ت میں مسئلہ کشمیر پر رو شنی ڈا لیں۔ ان خیالات کااظہارانہو ں نے علماء کے وفد سے گفتگوکر تے ہو ئے کیاانہو ں نے مزید کہاکہ ہمیشہ وقت کے یز ید نے اپنی حا کمیت قائم کرنے کیلئے او چھے ہتھکنڈے استعمال کیے۔

 ، کشمیر یو ں کی آزادی کی جنگ ضرور ر نگ لائے گی ان شاء اللہ فتح کشمیریو ں کا مقدر بن چکی ہے اقوام متحدہ اورانسا نی حقو ق کی تنظیمیں کشمیر یو ں پرہونے والے ظلم پرصر ف اس لیے خامو ش ہیں کہ وہ مسلمان ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ عمران خان حکومت مسئلہ کشمیر پر جہاد کا اعلان کرے انڈین آ ر ایس ایس کامقا بلہ صر ف جذ بہ شہاد ت سے ہی ممکن ہے کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہو نا اقوام متحدہ کے ادارہ پر بہت بڑا سو الیہ نشان ہے۔پاک فوج د شمن کے سامنے چٹان بن کر کھڑی نہ ہو تی تو بھار تی دہشتگرد پاکستان کے وجود کو کھا جا تے، پاک فوج کی ملکی حفا ظت کیلئے قر بانیاں لا زو ال ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1