عالم اسلام میں اتحاد ویکجہتی وقت کی ضرورت ہے،سبطین سبزواری

 عالم اسلام میں اتحاد ویکجہتی وقت کی ضرورت ہے،سبطین سبزواری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کہا ہے کہ عالم اسلام میں اتحادو یکجہتی وقت کی ضرورت ہے۔ کچھ عناصر تاریخی اختلاف پر فرقہ واریت کو ہوا دینے کی سازش کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل میں ہونے والی گفتگو کے بعد پیداشدہ صورتحال پر ردعمل میں کیا۔