گزشتہ روز گزرنیوالی 02.02.20 تاریخ نے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا

  گزشتہ روز گزرنیوالی 02.02.20 تاریخ نے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا

  



عبدالحکیم (این این آئی) گزشتہ روز گزرنے والی 02.02.20 تاریخ نے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا ایسی تاریخی اور منفرد تاریخ زندگی میں ایک بار آتی ہے اسطرح تاریخ اور ملے جلے اور ایک جیسے الفاظ جو شاید پھر زندگی میں کبھی بھی دیکھنے کو نہ ملیں -

منفرد تاریخ

مزید : پشاورصفحہ آخر