ایڈورٹائزمنٹ‘ ٹینڈرز فیس میں مزید اضافہ، مختلف اداروں کو مراسلہ روانہ

  ایڈورٹائزمنٹ‘ ٹینڈرز فیس میں مزید اضافہ، مختلف اداروں کو مراسلہ روانہ

  



رحیم یار خان (بیورورپورٹ)رحیم یار خان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ہونیوالے ٹینڈرز کو پیپرا ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے بشمول سروس چارجز کی مد میں (بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

(بقیہ نمبرصفحہ7پر) ایڈورٹائزمنٹ ٹینڈرز فیس کو 1000 سے بڑھا کر 2000 کر دیا گیا، اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری کے بعد گورنمنٹ آف پنجاب، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، ڈیپارٹمنٹ نے مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر