مسلم لیگ (ن) جلد اقتدار میں آجائے گئی حاجی عطاء الرحمن کا تقریب سے خطاب
اڈا پل چودہ (نامہ نگار) افتخارنذیرگروپ کوایک اور کامیابی مل گئی۔چک نمبر115دس آر کی میتلابرادری کے سرکردہ ملک محمد اشفاق میتلاچئیرمین میتل(بقیہ نمبر58صفحہ12پر)
افیڈریشن۔مخدوم خادم حسین میتلاسجادہ نشین دربارپیرجہانیاں۔ملک ذوالفقارمیتلانے اپنی برادری سمیت سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ ملک غلام مرتضی میتلا۔چوہدری خالدجاوید آرائیں پاکستان تحریک انصاف کوخیرباد کہہ کرافتخارنذیر گروپ میں شمولیت اختیار کرلی ھے اورچک نمبر115 دس آر سے پاکستان تحریک انصاف کا صفایا ھوگیا ھے اورملک غلام مرتضی میتلا کی برادری کی شمولیت سے پورے علاقے میں پی ٹی آئی کی پوزیشن کمزور ھوکررہ گئی ہے اوربہت جلد اورگروپ بھی پی ٹی آئی کوخیرباد کہنے والے ھیں اس موقع پرچوہدری افتخارنزیرممبرقومی اسمبلی وچئیرمین اسٹیڈنگ کمیٹی دفاعی پیداوار۔حاجی عطاالرحمن ممبرصوبائی اسمبلی نے خطاب کرتے ھوئیکہا کہ بہت جلد دوبارہ مسلم لیگ کی حکومت آنے والی ھے اورہم میتلابرادری کے شکرگزارھیں جنہوں نے ہمارے ساتھ شمولیت اختیار کرکے ہمیں مضبوط کردیا ھے ہم پہلے بھی کہتے تھے کہ ہم سیاست خدمت کا نعرہ لے میدان اترے تھے اورجہانیاں شرافت کی سیاست کوفروغ دیا ہماری نظر میں امیرغریب ایک ھیں اس موقع پرچوہدری ضیاالرحمن سابقہ چئیرمین ضلع کونسل خانیوال۔چوہدری محمدشہزادفیصل آرائیں۔چوہدری افضل کلیار۔رانافیاض انور۔ملک محمداشفاق میتلا۔ملک ذوالفقارمیتلانے بھی خطاب کیااس موقع پرچوہدری اصغررندھاوا۔محمدقاسم۔عمیرعلوی محمدالیاس جوئیہ۔محمدالطاف ڈانگرہ۔رانامرتضی۔ملک اکرم کھنڈ۔ملک سجادحسین میتلا۔امین وینس۔فوجی نصیراحمد۔رانامون۔جاویداخترمغل۔ببی شاہ سمیت دیگر سینکڑوں معززین علاقہ موجود تھے
حاجی عبدالرحمن