15ویں چولستان جیپ ریلی میں ڈیجٹیل سسٹم نصب کرنیکی تیاریاں

        15ویں چولستان جیپ ریلی میں ڈیجٹیل سسٹم نصب کرنیکی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر)15ویں چولستان جیپ ریلی میں ڈیجیٹل سسٹم نصب کیا جا رہا ہے۔شائقین گاڑیوں کے آغاز اور مڈ بریک سے متعلق ٹائمنگ ایل ای ڈی پر دیکھ سکیں گے۔15ویں چولستان جیپ ریلی کے دن جوں جوں قریب آتے جا رہے ہیں کھلاڑیوں کے جوش و خروش میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔ٹی ڈی سی پی حکام کے مطابق اس(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)
سال صحرائے چولستان میں جدید ڈیجیٹل سسٹم نصب کیا جا رہا ہیجس میں شائقین گاڑیوں کی روانگی اور مڈ بریک سے متعلق ٹائمنگ ایل ای ڈی پر چیک کر سکیں گے۔ ٹی ڈی سی پی حکام کیمطابق رزلٹ کو شفاف بنانے کے لئے یہ اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔
تیاریاں