قطر سے ڈی پورٹ ہونیوالا خانیوال کا رہائشی گرفتار‘ چھان بین شروع

  قطر سے ڈی پورٹ ہونیوالا خانیوال کا رہائشی گرفتار‘ چھان بین شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)ایف آئی اے نے قطر کے علاقے دوہا میں غیر قانونی طور پر مقیم ایک شخص کو ڈی پورٹ ہونے پر حراست میں لے لیا ہے جو کہ گزشتہ روز ملتان ایئر(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)
پورٹ پہنچا تھا۔ ایف آئی اے نے اسکے کاغذات کی چھان بین شروع کر دی ہے۔خانیوال کا رہائشی محمد یوسف دوہا میں مقیم تھا امیگیریشن ڈیپارٹمنٹ نے اسکے کاغزات پر اعتراض لگا کر اسے ڈی پورٹ کیا۔ جسے گزشتہ روز ایف آئی اے نے ایئر پو رٹ پر اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔جس سے پوچھ گچھ جاری ہے اہم انکشافات کی توقع ہے
چھان بین