انصار کالونی‘ خاتون سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

  انصار کالونی‘ خاتون سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)انصار کالونی میں خاتون سیڑھیوں سے گر کرجاں بحق ہوگئی تفصیل کے مطابق انصار کالونی کی رہائشی انور بی بی گھر میں سیڑھیوں سے اتر رہی تھی کہ پاوں سلپ ہونے سے وہ گر گئی چوٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی اس کی عمر 70 سال تھی۔