بغیر این او سی پٹرول‘ ایل پی جی فروخت کرنیکا مقدمہ‘ 7ملزموں کوضمانت پر رہا کرنیکا حکم

بغیر این او سی پٹرول‘ ایل پی جی فروخت کرنیکا مقدمہ‘ 7ملزموں کوضمانت پر رہا ...

  



ملتان (وقائع نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بغیر این او سی پیٹرول اور ایل پی جی فروخت کرنے کے مقدمات میں ملوث 7 ملزموں کو 30,30ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل (بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

عدالت نے تھانہ بی زیڈ میں درج بغیر اجازت پیٹرول فروخت کرنے کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں ریاض اور رمضان، بستی ملوک میں درج بغیر اجازت ایل پی جی بیچنے پر ملزموں محمد موسیٰ اور عبدالقیوم اور تھانہ راجہ رام میں درج مقدمہ میں مہر علی، کاشف اور محمد صابر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر