کالے یرقان کا حملہ‘ 48سالہ شخص جاں بحق

  کالے یرقان کا حملہ‘ 48سالہ شخص جاں بحق

  



رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا48 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا تفصیل کے مطابق چوک بہادر پور کارہائشی48سالہ شبیرمحمودکو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید (بقیہ نمبر55صفحہ12پر)

ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود شبیر محمود جانبرنہ ہوپایاورد م توڑگیا جبکہ 2متاثرین جن میں جناح پارک کی رہائشی65سالہ غلام فاطمہ اور چک 82کا50سالہ محمدامین کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر