حکومت کا ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ پیریڈ کو سروس کا حصہ بنانے کا فیصلہ

  حکومت کا ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ پیریڈ کو سروس کا حصہ بنانے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ پیریڈ کو سروس کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر