پنجاب: کرپشن ختم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات تیز

    پنجاب: کرپشن ختم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات تیز

  



رحیم یار خان (بیورورپورٹ)پنجاب میں کرپشن ختم کرنے کے حوالے سے پنجاب گورنمنٹ فنانس ڈیپارٹمنٹنے اہم فیصلہ کرلیا ہے انفراسٹرکچر، ترقیاتی منصوبوں میں استعمال ہونے والے میٹریل سیمنٹ، سٹیل، پی وی سی، (بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

ڈیزل پائپ وغیرہ سمیت مزدوری اور مشینری کے تفصیلی ریٹس ویب سائٹ پر جاری کر دئیے گئے اور نوٹیفکیشن میں اس حوالے سے مارکیٹ ریٹس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک بھی مہیا کر دیا گیا ہے جہاں سے مطلوبہ ریٹ ایک کلک پر بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

تیز

مزید : ملتان صفحہ آخر