سگریٹ کی سپانسر شپ اور انعامی سکیمیوں پر پابندی عائد
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سگریٹ کی سپانسر شپ اور انعامی سکیمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

You are subscribed Successfully