بلدیاتی اداروں کو غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں 1 ارب کے فنڈز ریلیز
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے بلدیاتی اداروں کو 1 ارب 29 کروڑ اور 86 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں فنڈز غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں جاری کیے گئے ہیں۔