حکومت کا کمیونٹی کالجز کے پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ

  حکومت کا کمیونٹی کالجز کے پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کمیونٹی کالجزز کے پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے پہلے مرحلے میں صوبے کے 50 سے زائد کالجز کو کمیونٹی کالجز کا درجہ دے دیا گیا ہے کمیونٹی کالجز میں بیچلر کی جگہ ایسوسی ایٹ کی ڈگری جاری کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر