بے شمار تصانیف کی خالق بانو قدسیہ کی کل تیسری برسی‘ تقریبات کی تیاریاں
احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر) با نو قدسیہ کی تیسری برسی کل بروز منگل کو منائی جائے گی۔ اردو ادب کی شاہکار تصنیف ”راجہ گدھ“اور دیگر بے شمار لازوال تصانیف کی خالق(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)
بانو قدسیہ کی تیسری برسی کل چار فروری برو ز منگل منائی جائے گی۔ ادبی تنظیمیں ا ن کی برسی کے مو قع پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گی اور فاتحہ خوانی کریں گے۔
تیاریاں