پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی (آج)سے بحال کر دی جائیگی

  پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی (آج)سے بحال کر دی جائیگی

  



ملتان(نیوز رپورٹر)پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی آج(سوموار)بحال کر دی جائے گی۔سی این جی اسٹیشنزصبح 8 بجے کھلیں (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

گے اور بدھ 5 فروری کی رات 8 بجے تک 60 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

سی این جی

مزید : ملتان صفحہ آخر