رحیم یار خان‘ دو کمسن بچوں نے پٹرول پی لیا‘ متاثرین ہسپتال منتقل

رحیم یار خان‘ دو کمسن بچوں نے پٹرول پی لیا‘ متاثرین ہسپتال منتقل

  



رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)والدہ کی غفلت کے باعث دو کمسن بچوں نے مٹی کاتیل اورپیٹرول پی لیا ہے تفصیل کے مطابق سونمیانی کے رہائشی2سالہ وارث علی اور راجن پور کے رہائشی3سالہ عبدالوسیع (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

نے والدہ کی غفلت کی کے باعث گھر میں موجود مٹی کا تیل اورپیٹرول پی لیا‘حالت غیرہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متاثرین

مزید : ملتان صفحہ آخر