کوئٹہ ،پولیس لائن میں کانسٹیبل کے گھر میں گیس لیکج دھماکا،2 بچے جاں بحق

کوئٹہ ،پولیس لائن میں کانسٹیبل کے گھر میں گیس لیکج دھماکا،2 بچے جاں بحق
کوئٹہ ،پولیس لائن میں کانسٹیبل کے گھر میں گیس لیکج دھماکا،2 بچے جاں بحق

  



کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس لائن میں کانسٹیبل کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں پولیس لائن میں کانسٹیبل کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوگیا،دھماکے میں 2 بچے جاں بحق اور6 افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیںجائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمیوںکو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ