اسلام آبادہائیکورٹ،شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

اسلام آبادہائیکورٹ،شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر ...
اسلام آبادہائیکورٹ،شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی،اسلام آبادہائیکورٹ کا دورکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ایل این جی اورنارووال سپورٹس کمپلیکس میں گرفتار لیگی رہنماﺅں شاہدخاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی،اسلام آبادہائیکورٹ کا دورکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا،چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم سماعت کریں گے ۔