اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی شمالی شام میں لڑائی کوختم کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی شمالی شام میں لڑائی کوختم کرنے کی اپیل

  



اقوام متحدہ(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹیرس نے شمالی شام میں فوجی مہم پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس خطے میں لڑائی کو فوراً ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ گٹیرس کے ترجمان نے ہایک بیان جاری کرکے اقوام متحدہ کے سربراہ کی جانب سے شمالی شام میں جاری فوجی مہم پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ شہریوں،ان کے بینادی ڈھانچوں جیسی صحت سہولیات پر حملے کو قبول نہیں کیاجاسکتا۔

مزید : عالمی منظر