شیخوپورہ،موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئی،خاتون سمیت4 افرادجاں بحق

شیخوپورہ،موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئی،خاتون ...
شیخوپورہ،موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئی،خاتون سمیت4 افرادجاں بحق

  



شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئی،حادثے میں خاتون سمیت4 افرادجاں بحق اور4 زخمی ہو گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی،حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا، حادثے میں خاتون سمیت4 افرادجاں بحق اور4 زخمی ہو گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /شیخوپورہ