لاہورہائیکورٹ کے سینئرترین جج جسٹس قاسم خان کوچیف جسٹس ہائیکورٹ بنانے کافیصلہ

لاہورہائیکورٹ کے سینئرترین جج جسٹس قاسم خان کوچیف جسٹس ہائیکورٹ بنانے ...
لاہورہائیکورٹ کے سینئرترین جج جسٹس قاسم خان کوچیف جسٹس ہائیکورٹ بنانے کافیصلہ

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ کے سینئرترین جج جسٹس قاسم خان کوچیف جسٹس ہائیکورٹ بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے،چیف جسٹس پاکستان گلزار احمدنے جوڈیشل کمیشن کااجلاس 10 فروری کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی جی این این نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے سینئرترین جج جسٹس قاسم خان کوچیف جسٹس ہائیکورٹ بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے،چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمدنے جوڈیشل کمیشن کااجلاس 10 فروری کو طلب کرلیا،اجلاس میں جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ بنانے کی سفارش کی جائے گی،خیال رہے کہ چیف جسٹس لاہورمامون رشید شیخ 18 مارچ 2020 کو عہدہ سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد