عمرکوٹ کے سینئر صحافی سید عمران شاہ شبیر ہاشمی کی والدہ کی وفات، تعزیت کا سلسلہ جاری

عمرکوٹ کے سینئر صحافی سید عمران شاہ شبیر ہاشمی کی والدہ کی وفات، تعزیت کا ...
عمرکوٹ کے سینئر صحافی سید عمران شاہ شبیر ہاشمی کی والدہ کی وفات، تعزیت کا سلسلہ جاری

  



عمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ کے سنئیر صحافی سید عمران شاہ شبیر ہاشمی ،سینئر صحافی سید ریحان شبیر ہاشمی کی والدہ کی وفات کے بعد تعزیت کا سلسلہ جاری ،پی ٹی آئی ایم این اے لال مالہی،ایم سی چئیرمین خالدسراج سومرو،ممبر ضلع کونسل سید سرفراز شاہ،سید امیر علی شاہ،استاد ٹیکمداس سنگراسی،محمد علی ناگوری،شوکت ادھیپوری سمیت دیگر سیاسی سماجی صحافی وکلاء مذہبی رہنماؤں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ۔سیاسی سماجی مذہبی صحافی سول سوسائٹی کے رہنماؤں شہریوں پتھر پرآکر تعزیت مختلف رہنماؤں نےمرحومہ کے بیٹوں سید سید عرفان شاہ،سید رضوان شاہ،سید عمران شاہ اور سید ریحان شبیر ہاشمی سے دلی دکھ تعزیت و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

مزید : علاقائی /سندھ /عمرکوٹ