پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ آپ بھی مسکرا دیں گے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ آپ بھی مسکرا دیں گے
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ آپ بھی مسکرا دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں واضح کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کمی کے بعد 1579 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہوا ہے۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 91 ہزار 50 روپے کا ہوگیا ہے۔ صرافہ بازاروں میں 10 گرام سونا 385 روپے کی کمی کے ساتھ 98 ہزار 60 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -